10 اکتوبر، 2014، 11:05 PM

عراق

عراق کے مختلف علاقوں میں 71 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے مختلف علاقوں میں 71 داعش دہشت گرد ہلاک

مہر نیوز/10 اکتوبر/ 2014 ء :عراق کے شہر سامراء میں 19 اور صلاح الدین و الرمادی میں 52 سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر سامراء میں 19 اور الرمادی میں 52 سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

عراقی سکیورٹی دستوں نے سامراء کے علاقہ الحلام میں 19 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ صلاح الدین اور الرمادی میں بھی عراقی جنگی جہازوں کی بمباری سے 52 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News ID 1842069

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha